اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ آج صبح جوزک کے علاقے میں طالبان کےحملے میں سات طالبان ہلاک ہوگئے۔
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ صوبہ وردک کے سیدآباد ضلع کے ایک علاقے میں ایک ٹینک تباہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار افراد ہلاک ہوگئے۔
.......
/169